لاہوراورنج لائن منصوبہ ،اہم فیصلے
لاہو(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف کی زیرصدارت ےہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس مےں لاہور اورنج لائن مےٹروٹرےن کے منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لےا گےا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان مےں اپنی نوعےت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے ۔ےہ… Continue 23reading لاہوراورنج لائن منصوبہ ،اہم فیصلے