شر پسندوں کے بیو پاری بن کر شہر میں داخل ہونے کی اطلاع
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں بیوپاریوں کے روپ میں مشکوک افراد داخل ہونے کی اطلاع۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ شروع ، دہشت گرد عید کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی واردات کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ… Continue 23reading شر پسندوں کے بیو پاری بن کر شہر میں داخل ہونے کی اطلاع