سندھ میں دہشتگردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس بند
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکومت سندھ نے دہشت گردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس کو بند کر دیا گیا۔ سندھ میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ حکومت سندھ نے غیر رجسٹرڈ اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث مدارس… Continue 23reading سندھ میں دہشتگردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس بند