بلدیاتی انتخابات ،(ن) کے ٹکٹ کے حصول کےلئے امیدواروں نے اعلیٰ مسلم لیگی رہنماﺅں سے رابطے شروع کر دیئے
لاہور (نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے حصول کے لئے امیدواروں نے اعلیٰ مسلم لیگی رہنماﺅں سے رابطے شروع کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ 59 کی وارڈ 1سے باﺅ محمد رفیق گجر مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کے ٹکٹ ہولڈر تھے تاہم پنجاب کی اعلیٰ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،(ن) کے ٹکٹ کے حصول کےلئے امیدواروں نے اعلیٰ مسلم لیگی رہنماﺅں سے رابطے شروع کر دیئے