سندھ میں 2010ءسے الاٹ کی جانےوالی زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے پر غور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ بورڈ آف ریونیو نے بورڈ یا ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کالونائزیشن آف گورنمنٹ لینڈ ایکٹ 1912ئ کے تحت صوبے میں 2010ءسے الاٹ کی جانے والی زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں وزیراعلیٰ سندھ سے الاٹمنٹ… Continue 23reading سندھ میں 2010ءسے الاٹ کی جانےوالی زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے پر غور