ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل،جہانگیرترین کے ہمراہ پریس کانفرنس
لودھراں(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154لودھراں میں مسلم لیگ (ن)کےلئے ضمنی انتخابات میں امیدوار لانا بھی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے اور ان کے دو صوبائی اسمبلیوں کے سابق امیدوار وں سمیت بڑی تعداد میں رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر ترین نے کہا ہے… Continue 23reading ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل،جہانگیرترین کے ہمراہ پریس کانفرنس