نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کیخلاف والدین سڑکوں پر آ گئے
کراچی (نیوز ڈیسک) نجی سکولوں کی فیسوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف کراچی میں بھی والدین سڑکوں پر آ گئے۔ کراچی کے نجی سکولوں نے بچوں کی فیسوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے خلا ف والدین سڑکوں پر آگئے اور ٹیپوسلطان روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا۔ والدین نے احتجاج کے دوران موقف اپنایا کہ… Continue 23reading نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کیخلاف والدین سڑکوں پر آ گئے