ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں پر درخواستیں یکجا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق درخواستیں یکجا کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔یہ نوٹس چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق ن لیگ کے سینیٹر ظفر علی شاہ کی درخواست پر… Continue 23reading ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں پر درخواستیں یکجا