ایاز صادق ،عبدالعلیم خان کی نااہلی،نوٹس جاری
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مقبول محمود باجوہ اورجسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 122سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے سردار ایاز صادق اورعبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائرمختلف درخواستوں پر ایاز صادق اور عبدالعلیم خان کو 18ستمبر کےلئے نوٹس جاری کر دئیے ۔پاکستان عوامی تحریک… Continue 23reading ایاز صادق ،عبدالعلیم خان کی نااہلی،نوٹس جاری