چوہدری نثارعلی خان نے پاسپورٹ ہولڈرزکے لئے مزیدآسانیاں پیداکردیں
اسلام آبا(نیوزڈیسک)چوہدری نثارعلی خان نے پاسپورٹ ہولڈرزکے لئے مزیدآسانیاں پیداکردیں. وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاسپورٹ کے تجدید کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایات جاری کردیں ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان احکامات کی روشنی میں اب پاسپورٹ کی تجدیدملک اور بیرونِ ملک واقع پاسپورٹ کے کسی بھی دفترسے… Continue 23reading چوہدری نثارعلی خان نے پاسپورٹ ہولڈرزکے لئے مزیدآسانیاں پیداکردیں