گیس پائپ لائنوں کی عدم فنڈنگ پر پرویز خٹک طلب
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی پٹرولیم و قدرتی گیس کی ذیلی کمیٹی نے خیبرپختونخوا کے اضلاع میں گیس پائپ لائنوں کی عدم فنڈنگ پر خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک اور چیف سیکرٹری کو اگلی میٹنگ میں طلب کر لیا۔ جمعرات کے روز قومی اسمبلی قائم کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی گیس… Continue 23reading گیس پائپ لائنوں کی عدم فنڈنگ پر پرویز خٹک طلب