تحر یک انصاف کا بلدیاتی انتخابات فوج یا رینجرز کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ
لاہو(نیوزڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدیاتی انتخابات فوج یا رینجرز کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نگر انی میں شفاف بلدیاتی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ‘ (ن) لیگ کوا نکے ’’جعلی سروے ‘‘بلدیاتی انتخابات میں شکست سے نہیں بچا… Continue 23reading تحر یک انصاف کا بلدیاتی انتخابات فوج یا رینجرز کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ