دوبارہ سپیکر بنایاجارہاہے یا نہیں۔۔۔؟ ایاز صاد ق بول پڑے
لاہور(نیوزڈیسک) این اے 122سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی اسپیکر شپ کا فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے اس معاملے میں جو بھی فیصلہ کیا جائے گا مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا ، میرا کام صرف 11اکتوبر تک تھا اس کے آگے… Continue 23reading دوبارہ سپیکر بنایاجارہاہے یا نہیں۔۔۔؟ ایاز صاد ق بول پڑے