گروپ بندی فوری ختم کریں‘ (ن) کی قیادت کا انتباہ
لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پارٹی کے ہر سطح کے رہنماﺅں کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سامنے آنے والی گروپ بندی فوری ختم کرنے کے احکاما ت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمل نہ کرنے والے رہنماﺅں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی… Continue 23reading گروپ بندی فوری ختم کریں‘ (ن) کی قیادت کا انتباہ