علیم ڈار کا زلزلہ متاثرین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے زلزلہ متاثرین کے لئے دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کرتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ باقی لوگ بھی زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے آگے آئیں گے۔ اس سے قبل… Continue 23reading علیم ڈار کا زلزلہ متاثرین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان