پشاورمیں بدترین جانی نقصان، تفصیلات جاری
پشاور(نیوزڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ،خیبر پختونخوا نے زلزلہ سے متاثرہ اضلاع میں نقصانات کا تخمینہ لگانے اور امدادی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کے لئے 7ٹیمیں مالاکنڈ ڈویژن کے اضلاع چترال، شانگلہ، سوات، بونیر، دیر لوئر،دیر اپر اور مالاکنڈ روانہ کر دیئے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات… Continue 23reading پشاورمیں بدترین جانی نقصان، تفصیلات جاری