سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے، صدارت کے لیے علی ظفر اور کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ میں مقابلہ ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے لیے صدارتی امیدوار علی ظفر کو عاصمہ جہانگیر گروپ جب کہ کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ کو… Continue 23reading سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ جاری