سوات میں عمران خان اور پرویز خٹک کیخلاف زلزلہ متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
سوات (نیوزڈیسک) سوات میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف زلزلہ متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ زلزلہ متاثرین دونوں رہنمائوں کے غیر مناسب روئیے اور متاثرین کیلئے کسی بھی قسم کے ریلیف پیکج کا اعلان نہ کرنے پر نعرے بازی کر رہے تھے۔ عمران خان اور… Continue 23reading سوات میں عمران خان اور پرویز خٹک کیخلاف زلزلہ متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ