پیسوں کیلئے شادی کی نہ ہی طلاق کیلئے پیسے لوں گی: ریحام خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان عمران خان کیلئے نہیں کام کرنے آئی تھی، کسی بھی قسم کے مالی سمجھوتے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ریحام خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور عمران کے درمیان کوئی معاملات طے نہیں ہوئے، نہ پیسے کیلئے شادی کی… Continue 23reading پیسوں کیلئے شادی کی نہ ہی طلاق کیلئے پیسے لوں گی: ریحام خان