پنجاب حکومت نے آزاد امیدواروں نے اپنے ساتھ ملانے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے 12اضلاع اور خصوصی طور پر صوبائی دارالحکومت لاہور کی 274نشتوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں نے اپنے ساتھ ملانے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے رابطہ کرکے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے آزاد امیدواروں نے اپنے ساتھ ملانے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی