چھٹی مردم شماری کی تیاریوں کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے جاری
اسلام آباد (آن لائن ) چھٹی مردم شماری کی تیاریوں کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں مردم اور خانہ شماری مارچ 2016میں ہو گی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر شماریات کی طر ف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ2016میں ہونے والی مرردم شماری کی تیاریوں کے لیے ڈیڑھ… Continue 23reading چھٹی مردم شماری کی تیاریوں کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے جاری