جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنوبی کوریا نے پاکستانی افرادی قوت کے کوٹے میں آئندہ سال کےلئے اضافہ کر دیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات ¾ قطر اور سعودی عرب نے بھی مختلف شعبوں کےلئے مزید پاکستانی افرادی قوت مانگ لی ہے ۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) 2008سے… Continue 23reading جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری











































