رحیم یارخان:ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی نہرمیں جا گری
رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)رحیم یارخان کے قریب ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گری، ٹرالی میں سوار سات مزدوروں میں تین کو نکال لیا گیا، چار کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطا بق خانپورکیقریب سہجہ موڑ پر ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئی اور ٹریکٹر ٹرالی عباسیہ کینال میں جاگری،… Continue 23reading رحیم یارخان:ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی نہرمیں جا گری