ایاز صادق کی اسپیکر شپ خطرے میںنظر آ رہی ہے
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے ایاز صادق کی اسپیکر شپ پھر سے خطرے میں نظر آ رہی ہے انہوں نے کہا کہ میری سوئی دھاندلی پر اس لیے نہیں اٹکی کیونکہ میں جیت کا اُمیدوار ہوں اور دھاندلی کا… Continue 23reading ایاز صادق کی اسپیکر شپ خطرے میںنظر آ رہی ہے