چوہدری نثار نے تارکین وطن کو خوشخبری سنادی،اہم ترین مسئلہ حل ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرانی روایات ختم ہوچکیں ¾ اب صدر اور وزیراعظم کا خاندان بھی پاسپورٹ بنوانے دفتر جاتا ہے ¾پاسپورٹ کے حصول کےلئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے ¾ ہر… Continue 23reading چوہدری نثار نے تارکین وطن کو خوشخبری سنادی،اہم ترین مسئلہ حل ہوگیا