عمران فاروق کے قتل کی سازش پاکستان میں تیارہوئی ،جے آئی ٹی رپورٹ
کراچی(نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے اپنی تحقیقات مکمل… Continue 23reading عمران فاروق کے قتل کی سازش پاکستان میں تیارہوئی ،جے آئی ٹی رپورٹ