اسلام آباد کے میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات ،چوہدری نثار نے انتباہ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہاہے کہ میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات میںجوافسراسلام آباد میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت کریگا وہ یہاں نہیں رہیگا۔چودھری نثارعلی خان نے کراچی میں ملٹری پولیس کے دواہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ پر حکومت اوراپنی طرف سے دکھ کااظہار کیا،۔انہوں نے کہاکہ میئراورڈپٹی میئر کے انتخابات میںاسلام آباد انتظامیہ… Continue 23reading اسلام آباد کے میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات ،چوہدری نثار نے انتباہ کردیا