پشاور: بھتہ نہ دینے پر گھرکے باہر3کلووزنی بم نصب کر دیا
پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے محلہ شاہی آباد میں بم ڈسپوزل یونٹ نے 3 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا،جو ایک گھر کے باہرنصب کیاگیا تھا۔پولیس کے مطابق محلہ شاہی آبادمیں زیارت گل نامی شخص کیگھر کے باہر شرپسندوں نے بم نصب کیاتھا، جس کی ا طلاع بم ڈسپوزل یونٹ کودی گئی۔ بی ڈی یواہلکاروں نے فوری طور… Continue 23reading پشاور: بھتہ نہ دینے پر گھرکے باہر3کلووزنی بم نصب کر دیا