لیگیوں کا اتحاد،سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست کھوسہ نے ق لیگ سے متعلق بڑی خبر سنادی
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ لیگوں کے مضبوط اتحاد کےلئے کوششیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، مسلم لیگ (ق) کے حوالے سے بھی کاوشیں جاری ہیں تاہم بلدیاتی انتخابات کے مراحل مکمل ہونے پر معاملات میں دوبارہ تیزی نظر آئے گی۔ گزشتہ روز ” این این… Continue 23reading لیگیوں کا اتحاد،سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست کھوسہ نے ق لیگ سے متعلق بڑی خبر سنادی