منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کی روانگی کے انتظامات مکمل ، اعلی حکومتی شخصیت نے تمام ذمہ داری اُ ٹھا لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) معروف ڈالر سمگلر حسینہ ایان علی کی ملک سے روانگی بارے انتظامات مکمل کر لئے گئے ایک اعلی حکومتی شخصیت نے دبئی منتقل کرنے کی تمام تر ذمہ داری ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔ پاسپورٹ ملنے کی صورت میں اگلے 72 گھنٹوں میں ایان علی دبئی ہوں گی ایک سیٹھ نے 50 لاکھ روپے بطور اخراجات ادا کرنے کے لئے بھی ایان علی سے رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ایان علی نے حکام کو والدہ کی بیماری کی تفصیلات بتا کر اس بات کی ضمانت حاصل کر لی ہے کہ انہیں ای سی ایل میں جس پر ایان علی نے مکمل یقین دہانی کراتے ہوئے پروگرام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار لطیف خان کھوسہ بھی ان کے ساتھ دبئی جا سکتے ہیں تاہم اس بارے تاحال حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بڑے وثوق سے بتایا کہ ایان علی کے معاملے میں کافی اوپر سے یعنی اعلی ترین حکام کی دلچسپی ہے جس کی وجہ سے ان کو دبئی جانے میں مشکلات پیش نہ آنے کے قومی امکانات ہیں جبکہ کراچی کے ایک سیٹھ نے 50 لاکھ روپے کی خطیر رقم ایان علی کو سفری اخراجات کے لیء دی ہے جس کی ذرائع نے تصدیق نہیں کی ہے متوقع نام ہونے کے باوجود بئی جانے کی اجازت مل جائے گی ۔ ایک اعلی حکومتی شخصیت مسلسل اس معاملے میں دوڑ دھوپ میں مصروف ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخصیت نے دبئی حکام سے بھی مشاورت مکمل کر لی ہے اور جیسے ہی ایان علی کو پاسپورٹ واپس ملے گا اس کے 48 گھنٹوں بعد وہ بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے دبئی روانہ ہو جائیں گی بحری راتہ بھی اختیار کر سکتی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ میڈیا سے کم سے کم رابطہ رکھیں اور صرف اپنی اگلی منزل پر نظر رکھیں ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…