پی پی پی کے بعد پی ٹی آئی پر بھی دہشتگردی کا پرچہ گرفتاریاں شروع
ساہیوال((نیوزڈیسک)پولیس تھانہ سٹی نے تحریک انصاف اور تحفظ ساہیوال فورم کے 49کارکنوں اور عہدیداروں کے خلاف دہشت گر دی ایکٹ ،ہنگامہ آرائی اور تھانہ کی عمارت پر پتھراؤ کے الزامات میں مقدمہ درج کر کے تحریک اں صاف کے دو کارکنوں زیشان کا شی اور ملک محمد عامر کو گرفتار کر لیا ایف آئی آر… Continue 23reading پی پی پی کے بعد پی ٹی آئی پر بھی دہشتگردی کا پرچہ گرفتاریاں شروع