سعودی عرب اورپاکستان میں ”لاش“ پرتنازعہ
سانگلا ہل (نیوزڈیسک) سانگلا ہل کے نواحی گاﺅں مصطفی آباد کا رہائشی محمد اسلم پانچ سال سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں محنت مزدوری کر رہا تھا جہاں پر اس کا انتقال ہو گیا۔ اس کی میت کو جدہ ہسپتال والوں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ جدہ میں محمد اسلم کے دوسرے… Continue 23reading سعودی عرب اورپاکستان میں ”لاش“ پرتنازعہ