ہنرمند پاکستانیوں نے دنیا میں تہلکہ مچادیا،نیا ریکارڈ قائم
لاہور( نیوزڈیسک)ہنرمند پاکستانیوں نے دنیا میں تہلکہ مچادیا،نیا ریکارڈ قائم، دنیا بھر میں ہنر مند پاکستانی افرادی قوت کی طلب میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 5 سال کے دوران بیرون ملک جانیوالے پاکستانی کارکنوں کی تعداد 1.34 ملین تک پہنچ گئی۔سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے… Continue 23reading ہنرمند پاکستانیوں نے دنیا میں تہلکہ مچادیا،نیا ریکارڈ قائم