لاہور میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس ،اہم موڑپربڑی گرفتاری
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے علاقہ ملک پارک میں 14سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ننکانہ صاحب سے گرفتار رکرلیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملک پارک میں 14سالہ لڑکی کو ان کے رشتہ دار تنویر نے اہل خانہ کی عدم موجودگی میں زیادتی کا نشانہ بنا یااور فرار ہوگیا ۔… Continue 23reading لاہور میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس ،اہم موڑپربڑی گرفتاری











































