وہی ہوا جس کا ڈرتھا،ڈاکٹر عاصم کیلئے پریشانیاں بڑھ گئیں
کراچی(نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کا ڈرتھا،ڈاکٹر عاصم کیلئے پریشانیاں بڑھ گئیں،سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کی درخواست کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے 13 مارچ 2016 تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو حکم دیا کہ… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈرتھا،ڈاکٹر عاصم کیلئے پریشانیاں بڑھ گئیں