عمران خان لودھراں کادورہ کب کریں گے ؟اعلان ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کل لودھراں کادورہ کریں گے اورایک بجے تحریک انصاف کے کھلاڑیوں سے خطاب کریںگے ۔ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد جہانگیرخان ترین نے کہاکہ عمران خان کل لودھراں کادورہ کریں گے اورریلی کی قیادت کرنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے ۔انہوں نے… Continue 23reading عمران خان لودھراں کادورہ کب کریں گے ؟اعلان ہوگیا