راولپنڈی ، گھر میں گیس لیکج کے باعث ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق،تین کی حالت تشویشناک
راولپنڈی(آئی این پی )گلریز تھری میں گیس لیکج کے باعث گھر میں موجود ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق جب کہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ راولپنڈی کے علاقے گلریز تھری میں گھر میں گیس بھر جانے سے ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں جب کہ گھر کے تین افراد کو بیہوشی کی حالت… Continue 23reading راولپنڈی ، گھر میں گیس لیکج کے باعث ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق،تین کی حالت تشویشناک