پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے متوقع میئر مشکل میں پھنس گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

کراچی کے متوقع میئر مشکل میں پھنس گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرزنے رہنما ایم کیوایم وسیم اخترکےخلاف ہتک عزت اور50 کروڑہرجانے کادعوی دائرکردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے وسیم اخترکوجواب دعوی کے ساتھ آئندہ سماعت پرطلب کرلیا رینجرز نے موقف اپنایا ہے کہ جھوٹے الزام پر وسیم اختر سے 50 کروڑ ہرجانہ، مقدمے کے اخراجات دلوائیں، عدالت وسیم اخترکوایسے بے بنیاد الزامات لگانے سے روکے، استدعا… Continue 23reading کراچی کے متوقع میئر مشکل میں پھنس گئے

پاکستان کیخلاف دبئی میں کی گئی سازش بے نقاب،سب پتہ چل گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کیخلاف دبئی میں کی گئی سازش بے نقاب،سب پتہ چل گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو پھانسی دینے پر جوابی کارروائی کا خطرہ ہے۔پولیس اور تمام سکیورٹی اداروں کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور ان کی ٹرانسپورٹ کے نقل و حمل کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ ذرائع سے معلوم… Continue 23reading پاکستان کیخلاف دبئی میں کی گئی سازش بے نقاب،سب پتہ چل گیا

اسلام آبادمیں خوفناک حادثہ،ہلاکتیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادمیں خوفناک حادثہ،ہلاکتیں

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں لیک ویو پارک کے قریب تیزرفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں سوار دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے لیک ویو پارک کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی اور دیوارسے جا ٹکرائی۔ جس… Continue 23reading اسلام آبادمیں خوفناک حادثہ،ہلاکتیں

آرمی پبلک سکول کے شہداء،خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب حکومت بھی پیچھے نہ رہی،اہم اعلان کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

آرمی پبلک سکول کے شہداء،خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب حکومت بھی پیچھے نہ رہی،اہم اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی ہدایت پر آرمی پبلک سکول کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے 10دسمبر سے16دسمبر تک ہفتہ شہداءمنانے کا اعلان کیا ہے،صوبائی دارالحکومت میں 12دسمبر کو خصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے علاوہ پاک فوج… Continue 23reading آرمی پبلک سکول کے شہداء،خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب حکومت بھی پیچھے نہ رہی،اہم اعلان کردیا

پاکستان میں بھی بھارت کی مخالفت میں نیپال کی پیروی کا امکان

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں بھی بھارت کی مخالفت میں نیپال کی پیروی کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں بھی بھارت کی مخالفت میں نیپال کی پیروی کا امکان،لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی بندش کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور سنسر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ ذرق باری کی جانب… Continue 23reading پاکستان میں بھی بھارت کی مخالفت میں نیپال کی پیروی کا امکان

داﺅد ابراہیم بھارتی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار،نیا اقدام دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بن گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

داﺅد ابراہیم بھارتی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار،نیا اقدام دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بن گیا

ممبئی (نیوزڈیسک)داﺅد ابراہیم بھارتی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار،نیا اقدام دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بن گیا،دکان کھول لی خِریدار نہ آئے،بھارتی حکومت نے انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کی زمین ، ریسٹورنٹ اور ایک کار سمیت تمام اثاثے بدھ کو نیلام کردیئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس کئی عشروں سے داﺅد… Continue 23reading داﺅد ابراہیم بھارتی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار،نیا اقدام دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بن گیا

پاکستانی تارکینِ وطن چھاگئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی تارکینِ وطن چھاگئے

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی تارکینِ وطن کی تعداد اور وہاں مختلف پیشوں سے وابستہ نمایاں غیرملکیوں کے حوالے سے بالعموم غلط فہمی پائی جاتی ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس وقت وہاں فلپائنی اور بنگلہ دیشی کم اجرتوں پر کام کی وجہ سے چھائے ہوئے ہیں لیکن اعداد و… Continue 23reading پاکستانی تارکینِ وطن چھاگئے

پنجاب میں بڑے اقدام کافیصلہ،فری ہینڈ دیدیاگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پنجاب میں بڑے اقدام کافیصلہ،فری ہینڈ دیدیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں بڑے اقدام کافیصلہ،فری ہینڈ دیدیاگیا،جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، سکول،کالجزاوریونیورسٹیوں کے اساتذہ سے متعلق بھی مکمل کوائف جمع کیے جائیں گے جبکہ کرائے کے مکانوں سے متعلق تفصیلات متعلقہ تھانوں سے لی جائیں گی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں بڑے اقدام کافیصلہ،فری ہینڈ دیدیاگیا

تاشفین کیس ،معروف اسلامی مرکز بند کرنیکااعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

تاشفین کیس ،معروف اسلامی مرکز بند کرنیکااعلان

ملتان(نیوزڈیسک)الہدیٰ انٹرنیشنل نے اپنا اسلامی مرکز عارضی طور پر ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ¾ کیلی فورنیا فائرنگ واقعے میں ہلاک تاشفین ملک نے ان کے ہاں داخلہ ضرورلیا تھا لیکن تعلیم ادھوری چھوڑ دی تھی ، واقعے کی مذمت کرتے ہیں تاہم کسی سابق طالب علم کے عمل کا ذمے… Continue 23reading تاشفین کیس ،معروف اسلامی مرکز بند کرنیکااعلان