رینجرز کے اختیارات،سندھ اور وفاق میں ٹھن گئی،سندھ حکومت کا جوابی اقدام
کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کے اختیارات،سندھ اور وفاق میں ٹھن گئی،سندھ حکومت کا جوابی اقدام،رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان کشیدہ تاحال برقرار ہے اور صوبائی وزارت داخلہ نے رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر وفاقی وزارت داخلہ کو جوابی خط بھی لکھ دیا ہے۔مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات،سندھ اور وفاق میں ٹھن گئی،سندھ حکومت کا جوابی اقدام