آصف زرداری کے بعد اب پھرپیپلزپارٹی کاصدرآگیا،وجہ انتہائی اہم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناءپر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ۔ وہ قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر… Continue 23reading آصف زرداری کے بعد اب پھرپیپلزپارٹی کاصدرآگیا،وجہ انتہائی اہم