سندھ میں گورنر راج کی خبریں،سرمایہ کاروں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں گورنر راج کی خبریں،سرمایہ کاروں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا،کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو بھی اتار چڑھاو¿ کے بعد زبردست مندی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 32700 ، 32600 اور 32500 کی نفسیاتی حدوں سے گر گیا ۔ سرمایہ کاری… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کی خبریں،سرمایہ کاروں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا