وزیراعلی نے ”خدمت کارڈ“جاری کردیا،جانئے کن افراد کویہ کارڈملے گا
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کا معاشرے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ایک عام شہری کا۔ حکومت پنجاب مستحق خصوصی افراد کی معاونت کیلئے پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے فلاحی صوبائی پروگرام ”خدمت کارڈ“ کا اجراءکردیاہے تاکہ خصوصی افراد معاشرے کا بوجھ بننے کی بجائے بوجھ… Continue 23reading وزیراعلی نے ”خدمت کارڈ“جاری کردیا،جانئے کن افراد کویہ کارڈملے گا