پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپر ےشن شروع کیا جائےے‘ چوہدری سرور
لاہور (نیوز ڈیسک)تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے پنجاب مےں بھی فوری طور پر دہشت گردوں اور انکے سہو لتوں کاروں کے خلاف آپر ےشن شروع کر نےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے مےں داعش کی موجودگی حکمرانوں اور پو لےس کی بدتر ےن نااہلی اور لمحہ فکر ہے، پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپر ےشن شروع کیا جائےے‘ چوہدری سرور