نندی پور پلانٹ، انجینئرز ناتجربہ کار، سالانہ113 ارب روپے کا نقصان ہوا، جلسوں میں غلط بیانی کی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ حکومتی انجینئرز نندی پور پاور پلانٹ چلانے کا تجربہ نہیں رکھتے تھے، مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پلانٹ چلنے میں تاخیر منصوبہ کے آپریشن اینڈ مینٹینس کو آئوٹ… Continue 23reading نندی پور پلانٹ، انجینئرز ناتجربہ کار، سالانہ113 ارب روپے کا نقصان ہوا، جلسوں میں غلط بیانی کی