رواں سال پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 55 فیصد کمی ریکارڈ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امسال خیبر پختونخوا میں نیشنل ایکشن پلان کے باعث دہشتگردی کے واقعات میں 55 فیصد کمی آئی۔پولیس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2014 میں 101 پولیس اہلکارشہید ہوئے تھے جبکہ سال 2015 میں 40 پولیس اہلکارشہیدہوئے۔خیبرپختونخوا میں2015 میں مجموعی طورپردہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی اور نیشنل ایکشن… Continue 23reading رواں سال پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 55 فیصد کمی ریکارڈ