قتل کیس میں بابر غوری کو کلین چٹ مل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) صولت مرزا کی جانب سے مارچ میں پھانسی سے چند گھنٹوں قبل شاہد حامد کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری کا نام لیے جانے کے باوجود جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ‘کیس کے منطقی انجام کو پہنچنے کے سبب’ اسے دوبارہ نہ کھولنے کی تجویز دی ہے۔صولت مرزا… Continue 23reading قتل کیس میں بابر غوری کو کلین چٹ مل گئی