پاکستان کا ایسا خطہ جہاں اس سال دہشتگردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا
اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے آزاد کشمیر کو مثالی امن و امان اور دہشت گردی سے پاک خطہ قراردیدیا۔ وزارت داخلہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوں ، جی بی اور فاٹا میں آزاد کشمیر واحد انتظامی یونٹ ہے جہاں2015میں دہشت گردی کا ایک بھی… Continue 23reading پاکستان کا ایسا خطہ جہاں اس سال دہشتگردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا