لاہور،2سال کی سزا کاٹنے کے بعد ملزم نے بیوی، بیٹی، سسر سمیت 4افراد قتل کر دیئے
لاہور (این این آئی) تھانہ ہیئر کے علاقے میں ملزم نے جیل میں 2سال کی سزا کاٹنے کے بعد اپنی بیوی، بیٹی اور سسر سمیت 4افراد کو چھری کے وار سے قتل کر دیا،ملزم نے تمام افراد کو چھری کے وار کرکے قتل کیا اور فرار ہو گیا ، چھوٹے بیٹے نے بھاگ کر اپنی… Continue 23reading لاہور،2سال کی سزا کاٹنے کے بعد ملزم نے بیوی، بیٹی، سسر سمیت 4افراد قتل کر دیئے










































