سعودیہ ایران کشیدگی ،تحریک انصاف نے حکومت کومفید مشورہ دے دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہےکہ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی میں حکومتی پالیسی واضح کی جائے اور خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس بلاکر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے،شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور… Continue 23reading سعودیہ ایران کشیدگی ،تحریک انصاف نے حکومت کومفید مشورہ دے دیا