سعودی عرب اورایران کے سفیروں سے ہنگامی ملاقات کے بعد عمران خان کاایران بارے بہترین مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب اورایران کے سفیروں سے ہنگامی ملاقات،عمران خان تفصیلات سامنے لے آئے،ایران بارے اہم مطالبہ،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان فریق بننے کے بجائے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان میں تعینات سعودی عرب اور… Continue 23reading سعودی عرب اورایران کے سفیروں سے ہنگامی ملاقات کے بعد عمران خان کاایران بارے بہترین مطالبہ